نیپرا کی بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کیلئے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز
پاکستان کے بجلی کے ریگولیٹر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بلند عمارتوں اور بعض صنعتی صارفین کیلئے گرڈ شیئرنگ چارجز سے متعلق نئی ترامیم تجویز کردی ہیں۔...