آبنائے ہرمز پر کشیدگی، امریکا ایرانی آئل ٹینکروں پر قبضے کی تیاری میں : وال اسٹریٹ جرنل
امریکا ایران آئل ٹینکرز تنازع شدت اختیار کر گیا ہے کیونکہ اطلاعات ہیں کہ امریکا بین الاقوامی سمندروں میں ایرانی جہازوں پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی...