شہباز شریف کا گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی پیکج، نئے دانش سکول قائم ہوں گے
پاکستان میں گلگت بلتستان ترقیاتی منصوبے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئے جب وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کا دورہ کرتے ہوئے مختلف عوامی فلاحی منصوبوں کا افتتاح کیا۔...