چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کا حکم: تمام 24 حلقوں کے آر اوز مصدقہ فارم 45 فوری جاری کریں

اسکردو: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے صوبے کے تمام 24 انتخابی حلقوں کے ریٹرننگ افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ پولنگ اسٹیشنز پر مکمل...