امریکا ایران جنگ بندی کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے خیر مقدم کر دیا
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے...