اسلام آباد مفاہمتی یادداشت نے سفارتکاری پر اعتماد مزید مضبوط کر دیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری امن عمل میں پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سفارتکاری کی ایک اہم کامیابی قرار دیا...