کے پی میں بارشیں اور فلش فلڈ، 48 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق
کے پی میں بارشیں اور فلش فلڈ کے باعث گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 12 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم...