احسن اقبال نے بلاول سے آزاد کشمیر انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر سیاسی بیانات کا سلسلہ جاری ہے، اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر...