ایف آئی اے کے سخت امیگریشن اقدامات، بیرون ملک بھکاریوں کی بے دخلی میں 75 فیصد کمی
ایف آئی اے کے سخت امیگریشن اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق جدید نگرانی، مصنوعی ذہانت پر مبنی مسافروں کی جانچ اور...