وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے کیو آر شکایتی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے کیو آر شکایتی نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارت...