پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.9 فیصد کمی، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق اپنی تازہ ماہانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر...