کیرولین لیویٹ کے استعفے پر نیا دعویٰ، ایرانی سفارتخانے نے ٹرمپ سے دلبرداشتگی کو وجہ قرار دے دیا

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے استعفے کے حوالے سے ایک نیا سیاسی تنازع سامنے آیا ہے۔ جنوبی افریقا میں ایرانی سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ کیرولین لیویٹ...