شدید بارشوں سے پاکستان میں تباہی، خیبرپختونخوا میں 3 افراد جاں بحق
پاکستان میں شدید بارشیں جاری ہیں، جن کے باعث خیبرپختونخوا میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پنجاب اور گلگت بلتستان میں بھی سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور...