خیبرپختونخوا میں خودکش بمبار سمیت دو دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور...