پاکستان جیل اصلاحات کانفرنس: قیدیوں کی بحالی اور جدید اصلاحی نظام کی جانب اہم پیش رفت

سپریم کورٹ پاکستان کی میزبانی میں قومی جیل اصلاحات کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے اہم سرکاری، عدالتی اور انتظامی شخصیات نے شرکت کی۔ کانفرنس...