امریکہ نے ایرانی دفاعی نیٹ ورکس اور شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکہ نے ایران سے متعلق 9 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں ان عناصر کے خلاف...