امریکی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل فروخت کرنے کا اعلان
امریکا کی جانب سے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے باوجود روس نے بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔...