غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، بے گھر فلسطینیوں سمیت متعدد افراد شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں اور مختلف علاقوں سے شہری ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ فضائی حملوں میں بے گھر...