وسیم اکرم کا لاپتہ پالتو کتا ڈیوک مل گیا، سابق کپتان نے تلاش کرنے والوں کا شکریہ ادا کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا پالتو کتا ڈیوک بالآخر مل گیا ہے۔ چند روز قبل کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 سے لاپتہ...