پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، برآمدات میں کمی ریکارڈ
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39 ارب 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر...