پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام، کئی خوارج ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کارروائی کے دوران متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک...