وزیراعظم شہباز کا کسانوں، ایس ایم ایز اور ہاؤسنگ کیلئے قرضے بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور ہاؤسنگ سیکٹر کیلئے بینک قرضوں میں اضافے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی...