شمالی وزیرستان میں آئی بی او، پاک فوج کے میجر شہید، 5 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے علاقے رازماک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک افسر شہید جبکہ پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ رازماک آئی بی...