پاکستان اور ناروے کے درمیان تاریخی کاربن مارکیٹ معاہدہ
پاکستان اور ناروے نے پیرس معاہدے کے تحت ایک تاریخی کاربن مارکیٹ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو پاکستان کا پہلا دوطرفہ کاربن ٹریڈنگ معاہدہ ہے۔ اس معاہدے سے...