حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے ایک اہم فریضہ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو...