پنجاب بجٹ 2026-27 میں صحت، تعلیم اور فلاحی منصوبوں پر بھاری سرمایہ کاری
پنجاب بجٹ 2026-27 کا مجموعی حجم 5,131 ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، جس میں صحت، تعلیم اور سماجی فلاح کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ حکومت نے...