پنجاب میں اسکول 24 اگست کو کھلیں گے، سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
پنجاب اسکولز دوبارہ کھلنے کی تاریخ 2026 مقرر کردی گئی ہے اور موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی اسکول 24 اگست کو کھلنے کی توقع ہے۔...