پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 43 افراد جاں بحق، 177 زخمی
پاکستان میں مون سون بارشیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تباہی کا باعث بن گئیں، جہاں بارشوں سے متعلق مختلف حادثات میں کم از کم 43 افراد جاں بحق اور...