بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائیاں 6...