امریکا نے ایرانی جوہری سربراہ کو ویانا اجلاس میں شرکت سے روک دیا
ایران کے جوہری سربراہ محمد اسلامی کو امریکی مخالفت کے باعث ویانا میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے پیر...