ترسیلاتِ زر میں 8.5 فیصد اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں کا نیا ریکارڈ
مالی سال 2026 ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 41 ارب 58 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک...