سعید غنی کا بڑا انکشاف، محکمہ محنت میں 20 ارب روپے سے زائد کرپشن کا اعتراف
کراچی: سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے اپنے محکمے میں 20 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے...