پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، الیکٹرک بائیک اسکیم میں ڈاؤن پیمنٹ ختم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کے لیے الیکٹرک بائیک اسکیم میں اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ وصول نہ کرنے کی ہدایت کردی۔...