خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی، مزید بارشوں کی پیشگوئی
خیبرپختونخوا بارشوں سے اموات کی تعداد 20 ہو گئی ہے جبکہ 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 19 جولائی سے...