اسپتالوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی لگائیں گے، عذرا فضل پیچوہو
کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ اسپتالوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی تاکہ آتشزدگی کے ممکنہ واقعات...