دو تہائی اکثریت ہو تو نئے صوبے بن سکتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیاں اور پارلیمنٹ نئے صوبے بنانے پر متفق ہوں تو آئینی طریقہ کار کے تحت دو تہائی اکثریت سے...