سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی ماؤں کو 40 ہزار روپے ماہانہ امداد
کراچی: سندھ کے محکمہ محنت نے ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے مالی امداد فراہم کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔...