آئی آر جی سی کا شام میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی کمانڈ سینٹر پر ایرانی حملہ کیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق...