جنوبی وزیرستان زمین تنازع، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان زمین تنازع ایک بار پھر خونریز تصادم میں تبدیل ہوگیا، جہاں لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے گل کچ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں...