یونان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، نوبیاہتا جوڑے سمیت 3 افراد ہلاک
یونان کے جزیرے سیفنوس میں ایک افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ...