ٹرمپ کی صحافی پر برہمی، وائٹ ہاؤس میں سوال پر تلخ جملوں کا تبادلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سی این این کی خاتون صحافی پر برہم ہوگئے۔ صحافی نے جنوبی کوریا سے متعلق سوال کیا...