پاکستان نے انڈس واٹرز ٹریٹی کی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ کیا

پاکستان نے مبینہ انڈس واٹرز ٹریٹی کی خلاف ورزیاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے اٹھاتے ہوئے عالمی برادری سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی...