لاہور چھت گرنے کا واقعہ: 14 بچوں کی ہلاکت پر مالکان اور تعمیراتی مزدور کے خلاف مقدمہ درج

لاہور چھت گرنے کا واقعہ کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کاہنہ میں واقع عمارت کے تین مالکان اور ایک تعمیراتی مزدور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا...