پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، ایف پی سی سی آئی
پاکستان ایران تجارت آئندہ تین سے پانچ برسوں میں 10 ارب ڈالر سالانہ تک پہنچ سکتی ہے، اگر دونوں ممالک صنعتی تعاون کو فروغ دیں، بینکاری نظام بہتر بنائیں...