9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جبکہ پارٹی کے...