پاکستان میں 86 لاکھ سے زائد بچے مشقت پر مجبور، نئی رپورٹ میں انکشاف
ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بچوں سے مشقت ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، جہاں 86 لاکھ سے زائد بچے مختلف اقسام کے کاموں میں مصروف ہیں۔...