آئی اے ای اے امریکا ایران جوہری معاہدے پر عملدرآمد کیلئے تیار
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا ایران جوہری معاہدہ پر عملدرآمد کے لیے ضروری عملی اقدامات طے کرنے کے لیے تیار ہے۔...