بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف، کرتارپور راہداری کھولنے کا مطالبہ

بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران کرتارپور راہداری اور دیگر مذہبی مقامات پر دی گئی سہولیات اور مہمان نوازی کو سراہا ہے...