اسرائیلی پولیس کی فلسطینی نمازیوں پر سخت پابندیاں، آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل

مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جمعرات کو تقریباً 1,300 اسرائیلی آبادکار مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے۔ یروشلم گورنریٹ کے مطابق یہ کارروائی یہودی مذہبی موقع تشا باؤ (Tisha B’Av)...