وزارت خزانہ کی رپورٹ: جولائی میں مہنگائی 10 فیصد تک رہنے کا امکان
اسلام آباد: وزارت خزانہ اقتصادی اپ ڈیٹ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی عرصے میں مہنگائی کی شرح نسبتاً بلند رہ سکتی...